-
قبض کو ختم کرتی ہے
ہاضمینہ پھکی آنتوں کو صاف کرتی ہے، پیٹ میں جمی ہوئی رکاوٹوں کو نکالتی ہے اور صبح بیت الخلا آسان بناتی ہے۔ -
گیس اور اپھارہ میں فوری آرام
پیٹ میں گیس، دباؤ، یا اپھارہ کی شکایت ہو تو یہ پھکی فوری سکون دیتی ہے۔ -
تیزابیت اور سینے کی جلن کا خاتمہ
معدے میں تیزاب بڑھنے سے جو سینے میں جلن یا کھٹی ڈکاریں آتی ہیں، وہ اس پھکی کے استعمال سے ختم ہو جاتی ہیں۔ -
بدہضمی اور بھاری پن میں مفید
کھانے کے بعد پیٹ میں بھاری پن، ڈکار نہ آنا، یا پیٹ بھر جانے کا احساس ہو تو پھکی ہاضمے کو بحال کرتی ہے۔ -
بھوک بڑھاتی ہے
جنہیں بھوک کم لگتی ہے یا کھانے کا دل نہ کرے، ان کے لیے بھی یہ ایک قدرتی بھوک آور دوا ہے۔ -
منہ کا ذائقہ درست کرے
بدذائقی، کڑواہٹ یا منہ کی خشکی کو ختم کر کے تازگی بخشتی ہے۔
Hazmina-Phaki
₨ 180
“ہر نوالہ بنے راحت – ہاضمینہ پھکی، ہر معدے کا علاج”
Reviews
There are no reviews yet.