سفوف مغلظ ایک آزمودہ یونانی و طب نبوی نسخہ ہے جو خاص طور پر مردانہ صحت کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ سفوف مادہ تولید (منی) کو گاڑھا، بہتر اور صحت مند بنانے میں معاون ہوتا ہے۔ ایسے مرد حضرات جنہیں منی کی پتلا پن، کم مقدار یا بے جان مادے کی شکایت ہو، ان کے لیے یہ دوا نہایت مفید ہے۔
✅ اہم فوائد:
-
مادہ تولید کی مقدار اور معیار کو بہتر بناتا ہے
-
گاڑھا پن پیدا کرتا ہے جو باروری (fertility) کے لیے ضروری ہے
-
جسمانی کمزوری اور مردانہ تھکاوٹ کا خاتمہ
-
تولیدی اعضاء کی صحت میں بہتری
-
ازدواجی تعلقات میں مضبوطی اور خود اعتمادی میں اضافہ
یہ دوا خاص طور پر شادی شدہ مردوں کے لیے مفید ہے جو اپنی مردانہ طاقت میں بہتری چاہتے ہیں۔ مستقل استعمال سے مثبت نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
nam nai likh sakta –
phali bar achi madison mile ha aj tak to ford hi hota ha aya mari report k motabiq mary jarasim bohat kam thy many iski 2 dabi li ha aik mahina may or ALLAH ny hamari son li ha ma ham dono hakeem sab ko dil sy dua daty han jisy hamri khandan may izat barqar ha asiy hi inki dunia may izat barqar rahy ameen
farhan jameel –
many bohat sary safof lia han sasty thy lakin result 0 tha phir socha aik hi acha lay k dekhta hon or sach may kamal ka result ha 2 month use kia ha or Allah ny sun li hamri 2 sal k bad