تریاق نزلہ جدید ایک آزمودہ اور مؤثر یونانی دوا ہے جو چھینکوں، ناک بہنے، نزلہ زکام اور موسمی یا گردوغبار سے ہونے والی الرجی میں فوری آرام پہنچاتی ہے۔
یہ نسخہ قدرتی جڑی بوٹیوں کے نچوڑ سے تیار کیا گیا ہے جو جسم کو سکون، دماغ کو راحت اور سانس کے نظام کو مضبوط بناتا ہے۔
اہم فوائد:
-
چھینکوں کو کم کرتا ہے
-
ناک بہنا اور گلے کی خراش میں آرام دیتا ہے
-
موسمی و ڈسٹ الرجی میں مؤثر
-
نزلہ و زکام کی شدت کو کم کرتا ہے
-
قوتِ مدافعت میں بہتری لاتا ہے
ترکیبِ استعمال:
صبح و شام آدھا بڑا چمچ پانی یا عرقِ گاوزبان کے ساتھ استعمال کریں۔
Disclaimer / ڈسکلیمر
Urdu:
استعمال سے پہلے ماہرِ طب سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔
یہ پراڈکٹ کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں ہے۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔
English:
It is better to consult a healthcare professional before use.
This product is not a substitute for the treatment of any disease. Results may vary from person to person.




kinza –
mje dust alergi bhut thi terqeyati nazla 2 dabi use ki ab behtr ha
Farhan –
mosam change huny ki wja cy nazla kafi hu geya tha 3 4 din cy use kr reha hu ab kafi behtr hu
tanzeela naaz –
phali khorak sy mojhy to bohat faida howa ha 100% recomanded