شفائے گردہ ایک خاص طور پر تیار کیا گیا یونانی فارمولا ہے جو گردوں کی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ دوا ان افراد کے لیے بنائی گئی ہے جو گردوں کی کمزوری، پیشاب کی بندش، جسمانی سوزش اور خون میں یوریا و کریاٹینین کی زیادتی جیسے مسائل سے دوچار ہوں۔
اس دوا کے استعمال سے:
-
گردوں کو دوبارہ کام کرنے کی صلاحیت ملنے میں مدد ملتی ہے
-
پیشاب کی رکاوٹ کم ہو جاتی ہے
-
خون میں یوریا اور کریاٹینین کی سطح متوازن ہونے میں تعاون ملتا ہے
-
جسم میں جمع پانی اور فاضل مادوں کے اخراج میں مدد ملتی ہے
-
بیماری کے باعث پیدا ہونے والی کمزوری میں کمی آتی ہے
-
جسمانی سوزش کم ہونے میں مدد ملتی ہے
یہ دوا گردے واش کروانے والے مریضوں کے لیے بھی خصوصی رہنمائی کے تحت دی جاتی ہے، تاکہ بہتری آنے پر مستقبل میں واش کی ضرورت کم یا ختم ہو سکے۔
علاج کا طریقہ
✔ علاج شروع کرنے سے پہلے مریض کی تازہ رپورٹس (آر ایف ٹی یا سی بی سی) فراہم کرنا ضروری ہے
✔ رپورٹس کے بعد مریض کی براہِ راست بات تشخیص کے لیے کروائی جاتی ہے
✔ ابتدا میں صرف 15 دن کی دوا دی جاتی ہے تاکہ واضح بہتری دیکھی جا سکے
✔ فائدہ ظاہر ہونے پر علاج جاری رکھا جاتا ہے
اہم ہدایات
-
بتائے گئے پرہیز پر مکمل عمل کریں
-
صرف تجویز کردہ خوراک استعمال کریں
-
دوا کے ساتھ کوئی اضافی چیز استعمال نہ کریں
گردے واش کروانے والے مریضوں کے لیے خاص ہدایت
اگر آپ گردے واش کروا رہے ہیں تو:
-
دوا شروع کرتے ہی واش فوراً بند نہ کریں
-
پیشاب بہتر ہونے اور رپورٹس درست آنے پر حکیم کے مشورے سے واش آہستہ آہستہ کم یا بند کریں
ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ مریض کی صحت بہتر ہو اور مستقبل میں گردے واش کی ضرورت باقی نہ رہے۔
رابطہ برائے تشخیص و رہنمائی
حکیم محمد قیصر انور
📞 0301-7780113



jameel –
sir apka ya cors bohat acha phaly mary walid sab week may 2 bar dailais karwaty thy 1 month madison li ha ab aik bar karwaty ha or peshab b ata ha thora thora ab lakin apka parhaise thora moshkil ha jo ap bataty han wo sahi nai kar sakty abhi phir b faida ho raha ha
M Amjad shah –
sir faida bohat li8 shoro howa ha lakin ab umeed paida ho gai ha k zingi bhatar hogi inshaAllah