Mian Pansar Store

اطرفل اسطخودوس

Rated 5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review)

 500

نسیان، ٹینشن اور مایگرین کا قدیم یونانی و آزمودہ نسخہ

اطرفل اسطخودوس دماغی کمزوری، بھولنے کی بیماری، ٹینشن اور آدھے یا پورے سر کے درد کے لیے ایک مؤثر اور قدیم دوا ہے۔ یہ دماغ کو فضلات سے پاک کرتی ہے اور اعصابی نظام کو مضبوط بناتی ہے۔ انشاءاللہ باقاعدہ استعمال سے دماغی سکون، یادداشت میں بہتری اور مایگرین میں واضح فرق محسوس ہوتا ہے۔

طریقۂ استعمال

صبح و شام آدھا چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

  • نسیان (بھولنے کی بیماری) میں مفید

  • ٹینشن اور ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار

  • آدھے اور پورے سر کے درد (مایگرین) میں معاون

  • نزلہ، زکام اور دماغی بوجھ میں فائدہ مند

  • چکر آنا اور آنکھوں کی دھندلاہٹ کم کرتا ہے

  • نظر کو تیز کرنے میں مددگار

  • بالوں کو سیاہ اور مضبوط رکھنے میں معاون

  • دماغ کو فضلات سے صاف کرنے کے لیے نہایت مؤثر دوا

📞 رابطہ: 03470160009
🌐 ویب سائٹ: www.mianpansarstore.com

Disclaimer / ڈسکلیمر

Urdu:
استعمال سے پہلے ماہرِ طب سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔
یہ پراڈکٹ کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں ہے۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔

English:
It is better to consult a healthcare professional before use.
This product is not a substitute for the treatment of any disease. Results may vary from person to person.

1 review for اطرفل اسطخودوس

  1. Rated 5 out of 5

    Akmal muner

    many phaly b bohat sare compins ka use kia ha lakin iska result hato bacho ha

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Scroll to Top