جوارشِ عودشیریں
گیس کا مکمل اور مؤثر علاج
:تفصیل / فوائد
جوارشِ عودشیریں تیزابیت اور قبض کی وجہ سے بننے والی گیس کا مؤثر طور پر خاتمہ کرتی ہے اور معدے کو فوری سکون فراہم کرتی ہے۔ یہ معدے کے بھاری پن، بے چینی اور جسم میں ہونے والے دردوں کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
مزید یہ کہ یہ السر کی وجہ سے بننے والے معدے کے زخموں کے لیے مفید ہے، معدے کی سوزش کو ختم کرتی ہے اور نظامِ ہضم کو مضبوط بنا کر مجموعی صحت میں بہتری لاتی ہے۔
پرہیز:
گرم اور تلی ہوئی اشیاء کے استعمال سے پرہیز کریں۔
ترکیبِ استعمال:
صبح و شام ایک چھوٹا چمچ پانی کے ہمراہ، کھانے کے بعد استعمال کریں۔
Disclaimer / ڈسکلیمر
Urdu:
استعمال سے پہلے ماہرِ طب سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔
یہ پراڈکٹ کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں ہے۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔
English:
It is better to consult a healthcare professional before use.
This product is not a substitute for the treatment of any disease. Results may vary from person to person.




Ayesha Malik –
Mujhe stomach problem thi gas aur jalan rehti thi is medicine se kafi relief mila hai