Mian Pansar Store

Sale!

اکسیر معرہ

Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 0.

گیس اور قبض کا مکمل خاتمہ

Category:

اکیسیر معدہ سیرپ
گیس اور قبض کا مکمل اور قدرتی علاج

اکیسیر معدہ ایک نہایت مؤثر اور دیسی سیرپ ہے جو خاص طور پر معدے کے امراض کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ سیرپ صدیوں پرانی یونانی و حکیمی تحقیق کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے اور قدرتی جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے جو آپ کے ہاضمہ نظام کو بہتر بناتا ہے اور جسم کو فالتو مادوں سے پاک کرتا ہے۔

✅ اہم فوائد:

  • معدے کی گیس کا فوری اور مستقل علاج

  • پرانی اور ضدی قبض کا خاتمہ

  • بھوک نہ لگنے کی شکایت کا حل

  • معدے کی جلن اور تیزابیت میں آرام

  • پیٹ کی بھاری پن اور بادی کا علاج

  • آنتوں کی صفائی اور نظامِ ہضم کی بہتری

  • دل کی گھبراہٹ اور متلی سے نجات

  • پیٹ میں درد اور اپھارے سے آرام

  • بھوک میں اضافہ اور جسمانی توانائی میں بہتری

  • پرانی بدہضمی اور ایسڈ ریفلوکس کا مؤثر علاج

🌿 مکمل دیسی اور محفوظ

یہ سیرپ کیمیکل سے پاک اور مکمل طور پر جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے، اس لیے کسی بھی عمر کے افراد اسے بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے استعمال کر سکتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اکسیر معرہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Scroll to Top