جوارشِ طباشیر
منہ کی بدبو اور تیزابیت کا مؤثر علاج
:فوائد
-
منہ کی بدبو کا خاتمہ
-
سینے کی جلن اور تیزابیت میں آرام
-
گھبراہٹ اور متلی میں مفید
-
زبان کے چھالوں کا علاج
-
بلڈ پریشر اور سردرد میں مددگار
-
آنکھوں کے دھندلا پن میں افاقہ
-
پیٹ کے درد اور معدے کی خرابی میں مفید
پرہیز:
-
گرم اور تلی ہوئی اشیاء کا استعمال نہ کریں
ترکیبِ استعمال:
صبح و شام ایک چھوٹا چمچ پانی کے ہمراہ، کھانے سے پہلے استعمال کریں۔
Disclaimer / ڈسکلیمر
Urdu:
استعمال سے پہلے ماہرِ طب سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔
یہ پراڈکٹ کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں ہے۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔
English:
It is better to consult a healthcare professional before use.
This product is not a substitute for the treatment of any disease. Results may vary from person to person.




KALSOOM BIBI –
MA SHA ALLAH BOHAT EFFECTIVE HA