تیزابیت اور گیس کا مکمل حل خصوصی کومبو
جوارش آملہ + جوارش طباشیر + جوارش عودشیریں
یہ خصوصی کومبو معدے کے عام اور پیچیدہ مسائل کا جامع اور مؤثر حل ہے۔ تینوں جوارش باہمی طور پر ایک دوسرے کی تاثیر کو بڑھاتے ہیں اور معدے، آنتوں اور نظامِ ہضم کو مضبوط بناتے ہیں۔
جوارش آملہ
صحت کا راز، معدے کی طاقت
-
معدے کو طاقت دیتی ہے
-
معدے کی جلن اور سوزش ختم کرتی ہے
-
ہاضمہ بہتر بناتی ہے
-
بھوک بڑھاتی ہے
-
بار بار پخانے کی حاجت کو کنٹرول کرتی ہے
-
آنتوں کو مضبوط بنا کر نظامِ اجابت کو متوازن کرتی ہے
جوارش طباشیر
تیزابیت، منہ کی بدبو اور جلن کا خاتمہ
-
منہ کی بدبو کا مؤثر علاج
-
تیزابیت اور سینے کی جلن میں آرام
-
متلی، گھبراہٹ اور بدہضمی میں مفید
-
زبان کے چھالے، پیٹ درد اور سردرد میں مددگار
-
معدے کو ٹھنڈک اور سکون فراہم کرتی ہے
جوارش عودشیریں
گیس کا مکمل خاتمہ
-
تیزابیت اور قبض سے بننے والی گیس ختم کرتی ہے
-
معدے کے بھاری پن اور بے چینی میں آرام
-
جسمانی دردوں میں کمی لاتی ہے
-
السر کی وجہ سے بننے والے معدے کے زخموں کے لیے مفید
-
معدے کی سوزش ختم کر کے نظامِ ہضم مضبوط بناتی ہے
✅ اس کومبو کے مشترکہ فوائد
✔ گیس، تیزابیت اور بدہضمی کا مکمل حل
✔ معدے کی جلن، سوزش اور درد میں آرام
✔ بھوک اور ہاضمہ بہتر
✔ آنتوں اور معدے کو مضبوط بناتا ہے
✔ پرانے معدے کے مریضوں کے لیے مؤثر انتخاب









Qmar Sadeeqi –
used a lot of medicines but only liberation benefited did this course for 2 months Now I feel absolutely fine
Sana kashif –
isko istmal kia mary mady may mazzeed jalan hona shoro ho gai