ہاضمینا پھکی ایک مکمل ہربل فارمولا ہے جو پیٹ کے جملہ امراض کا فوری اور مؤثر علاج فراہم کرتی ہے۔
یہ بدہضمی، اپھارہ، گیس، معدے کی تیزابیت، بوجھل پن اور متلی جیسے مسائل میں آرام دیتی ہے۔
اس کے باقاعدہ استعمال سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے اور کھانا جلد ہضم ہو جاتا ہے۔
طریقہ استعمال:
-
پیٹ درد کے لیے: تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
-
قبض کے لیے: نیم گرم پانی کے ساتھ۔
-
پیچش کے لیے: ٹھنڈے پانی کے ساتھ۔
فوائد:
-
بدہضمی اور اپھارے سے فوری نجات
-
گیس اور تیزابیت میں آرام
-
بھوک میں اضافہ اور نظامِ ہاضمہ مضبوط کرے
-
معدے کی گرمی اور بوجھل پن کو دور کرے
ہر گھر کی ضرورت – ہاضمینا پھکی، پیٹ کی مکمل راحت کا قدرتی حل۔
Disclaimer / ڈسکلیمر
Urdu:
استعمال سے پہلے ماہرِ طب سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔
یہ پراڈکٹ کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں ہے۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔
English:
It is better to consult a healthcare professional before use.
This product is not a substitute for the treatment of any disease. Results may vary from person to person.




noman –
khana khany ke bad bd hazmi gas rehti thi 2 diya mangwaye thi 1 dbi ny he apna asr dekkha deya
Kashif Javaed –
pory ghar walo raas ai ha bohat achi ha good
Nadeem Akhtar –
Khane ke baad gas aur bhari pan hota tha Is safoof se hazma behtar ho gaya hai Kabhi kabhi miss ho jaye to masla hota hai is liye regular lena zaroori hai