-
یادداشت تیز کرتی ہے
بھولنے کی عادت، کمزور حافظہ اور ذہنی دھندلاپن کو ختم کر کے دماغ کو تازہ اور توانا بناتی ہے۔ -
دماغی کمزوری کو دور کرتی ہے
مسلسل دماغی تھکن، چکر آنا یا توجہ کی کمی جیسے مسائل میں مفید۔ -
طلبہ کے لیے بہترین معجون
امتحانات یا پڑھائی کے دوران دماغی کارکردگی بڑھانے میں مددگار۔ -
ذہنی تناؤ اور بے چینی میں آرام دے
نیند کو بہتر بناتی ہے، اور دماغی سکون دیتی ہے۔ -
بزرگوں میں ذہنی زوال (Memory Loss) کو روکتی ہے
عمر کے ساتھ آنے والی دماغی کمزوری کو سست کرتی ہے۔ -
نظر کو تقویت دیتی ہے
آنکھوں کی بینائی اور دماغی مرکز کو طاقت پہنچاتی ہے۔
طریقہ استعمال (معجون):
روزانہ صبح و شام آدھا آدھا بڑا چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
Disclaimer / ڈسکلیمر
Urdu:
استعمال سے پہلے ماہرِ طب سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔
یہ پراڈکٹ کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں ہے۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔
English:
It is better to consult a healthcare professional before use.
This product is not a substitute for the treatment of any disease. Results may vary from person to person.




نسیم –
میرا بیٹا پہلے سکول سے بہت بھاگتا تھا اسکا پہرنے کا دل ہی نہیں کرتا تھا ایک معجون دماغی استعمال کی ہے بہت فرق ہے اب چھٹیوں کا کام بھی دل لگا کر کرتا ہے اور یاد بھی جالدی ہو جاتا ہے
ismael sha –
bacho ko bohat faida howa ha is majon sy or mojhy khod b phaly ghar waly kam bhejty thy bhol jata tha ab to 2 din porani bat b yad rhati ha
salma bibi –
bacho k dimag k sath nazat b lagta ha taiz ho rahi ha mari bati phaly bohat palken jhapkti thi ab is may bohat faraq ha
zain bokhare –
mara beta hafiz ban raha ha wo khod batata ha k ab jaldi yad ho jata ha sabaq
دلدار شاہ –
میرے سر میں بہت درد دہتی تھی میں نے کچھ دن ہی کھائی ہے میرا مسلہ حل ہو گیا ہے
yasmeen –
ma to isko kafi time sy bacho ko use karwa rahi hon mary sary bachy bohat active ho gay han
tehmeen –
bohat acha result ha iska 100%
Basit –
phly ma choti choti baty jaldi bhool jata tha kuch yad ni rehta tha 1 month cy regular use kr reha hu ab Allah ka shukr ha ab bhut behtr ha
tahir –
mera bety study me bhut kamzor tha 2 months majone demagi use kerwa reha hu ab Allah ka shukr ha ab kafi acha hu geya ha study me
حمزہ شاہ –
دماغی تھکن اور کمزوری محسوس ہوتی تھی اس دوا کے بعد فوکس بہتر ہو گیا ہے
Ahmed Raza –
Dimaghi thakan aur bhool chook ke liye li thi Focus mein thora improvement aya hai Asar ahista ahista hota hai lekin overall satisfied hoon