سفوف لیکوریا – لیکوریا اور اس سے ہونے والی کمزوریوں کا مؤثر علاج
سفوف لیکوریا ایک مجرب اور مؤثر یونانی دوا ہے جو لیکوریا (سفید پانی) اور اس کی وجہ سے پیدا ہونے والی جسمانی و اعصابی کمزوریوں سے نجات دلانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ یہ دوا رحم کی کمزوری کو دور کرنے میں مددگار ہے اور ہمبستری کے دوران ہونے والی تکلیف، جلن اور ناگواری کو ختم کرنے میں مؤثر کردار ادا کرتی ہے۔ شادی شدہ خواتین کو جسم میں ہونے والے دردوں سے نجات دیتی ہے اور اندام نہانی سے آنے والی بدبو کو کم کرنے میں بھی مددگار ہے۔ بار بار ہونے والی رطوبت، زیادہ نمی، سوزش، جلن اور خارش میں آرام پہنچا کر خواتین کی مجموعی صحت، طاقت اور سکون کو بہتر بناتی ہے۔
فوائد:
-
لیکوریا اور اس سے پیدا ہونے والی کمزوریوں میں مفید
-
رحم کی کمزوری کو دور کرنے میں معاون
-
ہمبستری کے دوران تکلیف اور جلن میں آرام
-
جسمانی دردوں اور تھکن میں کمی
-
اندام نہانی کی بدبو، رطوبت اور نمی میں واضح کمی
-
سوزش، خارش اور جلن میں سکون
ترکیبِ استعمال:
صبح و شام ایک، ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
پرہیز:
چائے، چاول، انڈا، تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں۔
نوٹ:
اگر خون کی کمی ہو تو دودھ میں چینی کے بجائے شربتِ فولاد ڈال کر میٹھا کریں۔
Disclaimer / ڈسکلیمر
Urdu:
استعمال سے پہلے ماہرِ طب سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔
یہ پراڈکٹ کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں ہے۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔
English:
It is better to consult a healthcare professional before use.
This product is not a substitute for the treatment of any disease. Results may vary from person to person.




neelam –
mary jisam may dard rahta tha bohat weeknes mhasos hoti thi mojhy bohat acha result mila ha thanks aj phir apka add dekha to oder b kar dia
farwa ilyas –
mojhy is madison sy bohat faida howa ha phaly bohat weeknes ho gai thi ab alhadulilah ma thik hon
amna –
ya waqe ma acha prodect ha mari bati bohat kamzor ho gai thi koch din use kia just ab wo bohat bhatar ha
Hasnain –
g sir aj phir apka add dekha to riew dany a gya iski smal ki wajh sy phaly bive sy dor rhata tha aik dabi use ki thi smal khatam ho gai thi or vife ki weeknes b or mangwani thi apki website nai mil rahi thi aj phir add samny ai to oder b kar dia riview b
محمد رفیق –
بہت اچھا سفوف ہے مینے گھر والو کو استعما کروایا ہے ما شا اللہ صیحت بھی اچھی ہو گئی ہے
shenaz –
many apni bachi ka bohat ilaj karwa tha kisi sy b khas faraq nai tha inka chara dekh k socha last oder karti hon or aik dabi b pore khatam nai hoi or faraq bati ko dekh k hi pata chal raha ha
محمد قاسم –
بہت اچھا سفوف ہے بچوں میں کمزوری کو بھی دور کرتا ہے ابھی 3 دن ہویے ہیں بہت فائیدہ نطر آ راہا ہے
fatima –
good result
samina –
excelant 100% result
kiran sha –
100% result good
aysha naaz –
bohat acha safof ha mojhy to bohaat faida howa ha
sara –
achi dawai ha bohat
asad –
mery wife ko bhut weeknes thi jism dard rehta tha or ghr ke kam bhi ni key jaty the ap ka safof use keya ab bhut frq ha