Mian Pansar Store

شربت اکسیرِ جگر + سندلی ہیئر آئل(فری)

 1,500

+ Shipping Charges = Rs:500/_
شربت اکسیرِ جگر کے ساتھ سندلی ہیئر آئل فری

Category:

💥 شاندار آفر! جگر کی طاقت اور بالوں کی خوبصورتی – ایک ہی آفر میں! 💥

اب لائیں اپنی صحت اور حسن میں نکھار، صرف 1500 روپے میں!

🌿 شرِبتِ اکسیرِ جگر – قدرتی شفاء کا خزانہ:
یہ ایک مؤثر اور آزمودہ یونانی فارمولا ہے جو خاص طور پر جگر کے تمام امراض کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اس کے باقاعدہ استعمال سے:

✅ جگر کی کمزوری دور ہوتی ہے
✅ خون کی صفائی میں مددگار
✅ چہرے کی سیاہ چھائیاں اور داغ دھبے ختم کرتا ہے
✅ رنگت نکھارتا ہے اور جلد کو تروتازہ بناتا ہے
✅ ہاضمہ بہتر کرتا ہے، جسم کو توانائی بخشتا ہے


🌸 صندلی ہیئر آئل – بالوں کی خوبصورتی کا راز (بالکل مفت):
یہ 100% قدرتی آئل، ناریل، بادام، آرگن، جوجوبا اور صندل جیسے خالص اجزاء سے تیار کردہ ہے جو آپ کے بالوں کو بنائیں:

✅ لمبے، گھنے اور چمکدار
✅ بالوں کا جھڑنا روکے
✅ خشکی، سکری اور روکھا پن ختم کرے
✅ بالوں کو نرم، خوشبودار اور صحت مند بنائے
✅ سفید بالوں کو کالا کرنے میں مدد دے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شربت اکسیرِ جگر + سندلی ہیئر آئل(فری)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Scroll to Top