معدے کی خشکی اور دائمی و شدید قبض کا مکمل قدرتی حل
یہ خصوصی ہربل پیکج ان لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو برسوں سے قبض کی شکایت میں مبتلا ہیں اور مختلف ادویات کے باوجود مستقل آرام نہیں پا رہے۔ یہ تین طاقتور یونانی ادویات کا مجموعہ ہے جو معدے اور آنتوں کے نظام کو جڑ سے ٹھیک کرتا ہے۔
پیکج میں شامل اشیاء:
-
سفوفِ دائمی قبض: آنتوں کی خشکی دور کر کے پاخانہ نارمل لاتا ہے۔
-
حبِ قبضینہ: شدید قبض کی صورت میں فوری ریلیف کے لیے بہترین گولیاں۔
-
اکسیرِ معدہ: نظامِ ہضم کو طاقت دے کر قبض کو دوبارہ ہونے سے روکتا ہے۔
حیرت انگیز فوائد:
-
پرانی قبض کا خاتمہ: برسوں پرانی اور ضدی قبض کے لیے نہایت مؤثر۔
-
معدے کی صفائی: پیٹ کے بوجھل پن، گیس اور بدہضمی کو دور کرتا ہے۔
-
قدرتی بحالی: آنتوں کی حرکت (Peristalsis) کو قدرتی طور پر فعال بناتا ہے۔
-
شوگر کے مریضوں کے لیے موزوں: شوگر یا گرم ادویات کی وجہ سے ہونے والی قبض میں مفید۔
ضروری پرہیز و ہدایات: بہترین نتائج کے لیے چائے، چاول، انڈا اور تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں۔ مکمل علاج کے لیے 2 سے 3 ماہ کا کورس تجویز کیا جاتا ہے۔







Ali Raza –
یہ دوا واقعی بہت مؤثر ہے کئی دنوں سے قبض کا مسئلہ تھا الحمدللہ دو دن کے استعمال سے ہی فرق محسوس ہوا معدہ ہلکا اور آرام دہ ہو گیا میں ضرور دوبارہ آرڈر کروں گا